Be Khud Kiye Dete Hain Urdu Lyrics



 یخود کِئیے دیتے ہیں انداز حِجابانہ

آ دِل مے تجھے رکھلوں ائے جلوئے جانانہ


اِتنا تو کرم کرنا ائے چسمئے کریمانہ

جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آجانہ


کیوں آنکھ مِلائی تھِی کیوں آگ لگائی تِھی 

اب رخ کو چِھپا بیٹھے کر کے مجھے دِیوانہ 


جی چاہتا ہے تحفے مے بھیجوں میں انہیں آنکھیں

کہ درشن کے تو درشن ہو نذرانے کا نذرانہ 


پِینے کو تو پِیلُنگا پر عرض ذرا سِی ہے 

کہ اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا مہ خانہ


کیوں آنکھ مِلائی تھِی کیوں آگ لگائی تِھی 

اب رخ کو چِھپا بیٹھے کر کے مجھے دِیوانہ 


بیدم میری قسمت مے سجدے ہیں اُسی در کے

چُھوٹا ہے نہ چُھوٹیگا سنگِ درِ جانانہ




Aakib raza qadri afzal barkaati razvi siddiqui ahrafi ismaili 





 

1 Comments

Previous Post Next Post